فروغ سخن کرسمس فیسٹیول 2021 (حصہ سوم: پزیرائی کتب2021-2020)
فروغ سخن کرسمس فیسٹیول 2021 (حصہ سوم: پزیرائی کتب2021-2020)
فیسٹیول کے اس حصے میں سال 2021-2020 کے دوران مسیحی شعرا و ادبا کی شائع ہونے والی اردو کتب کی تعریف و تحسین کی گئی۔ اس موقع پر جن لکھاریوں کو ان کی کتب پر اعزازی شیلڈز دی گئیں ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔
پروفیسر ونسنٹ پیس (زندگی کی دستک)، امجد پرویز ساحل (باسفورس)، ڈاکٹر شاہد ایم شاہد (آؤ زندگی بچائیں)، عارف پرویز نقیب (حرفِ لامکاں)، منظور راہی (لمے پندھ)، فادر مختار عالم (ابا میرے وچ) اور یونس وریام (ٹھہرو چلے جانا)
Share via: