26 دسمبر 2023
فروغ سخن ٹیکسلا/واہ کینٹ برانچ کے سرپرست، ڈاکٹر ندیم ڈیوڈ، کی فیصل آباد آمد اور فروغ سخن(مرکز) کے عہدیداروں سے خیر سگالی ملاقات۔
ملاقات میں جناب ظہور الحق کیلون(سرپرست اعلی فروغ سخن)، امجد پرویز ساحل(قائم مقام صدر) اور طاہرنوشاد (جنرل سیکرٹری) موجود تھے۔ اس موقع پر فروغ سخن کے تنظیمی معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔
*رپورٹ*
طاہرنوشاد
جنرل سیکرٹری
فروغ سخن پاکستان