23 مارچ 2022
آج 23 مارچ 2022 بروز بدھ، سالٹ اینڈ پیپر(فیصل آباد)میں ایسٹر پروگرام کے حوالے سے صلاح مشورے کی غرض سے فروغ سخن کی مجلس عاملہ اور مجلس مشاورت کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں طے پایا کہ ایسٹر کے حوالے سے مشاعرہ اور محفل موسیقی 12 اپریل 2022 بروز منگل سہ پہر 4 بجے ڈیوڈ و لا میں ہو گی۔
احباب کو شرکت کی دعوت ہے۔
خیر اندیش
طاہر نوشاد
جنرل سیکرٹری
فروغ سخن پاکستان